چینی کمپنی کی کے الیکٹرک کو کھڑا کرنے کی کوشش

شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی کی جانب سے کے الیکٹرک کو خریدنے میں دلچسپی کو صابر نذر اپنے خاکے میں کچھ یوں دیکھتے ہیں۔

(صابر نذر: 01-04-21)

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کی زبوں حال سے کون واقف نہیں۔

اس کمپنی کی کارکردگی پر ماضی میں سپریم کورٹ نے بھی سخت ریمارکس دے رکھے ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی نے کے الیکٹرک کے 66.4 فیصد شیئرز خریدنے کے لیے ایک مرتبہ پھر پبلک اناؤنسمنٹ آف انٹینشن جمع کرایا ہے۔

ایک چینی کمپنی کی جانب سے کے الیکٹرک کو خریدنے میں دلچسپی کو صابر نذر اپنے خاکے میں کچھ یوں دیکھتے ہیں۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون