خوبصورتی کے دو سو مقابلے جیتنے والے طوطے

اسلام آباد کے ایک شوقین کو جنہوں نے طوطے پالنے کے شوق کی خاطر اپنے مکان کی ایک منزل انہی کے نام کر دی ہے

انڈپینڈنٹ اردو کی ہفتہ وار ویڈیو سیریز ’شوق کا مول نہیں‘ میں دیکھیے اسلام آباد کے ایک شوقین کو جنہوں نے طوطے پالنے کے شوق کی خاطر اپنے مکان کی ایک منزل انہی کے نام کر دی ہے۔

ان کے طوطوں نے خوبصورتی کے دو سو مقابلے جیت رکھے ہیں۔

 

شوق کا مول نہیں سیریز کی دیگر ویڈیوز دیکھیے

شوق کا مول نہیں: کانٹوں کے بھی دوست ہوتے ہیں

شوق کا مول نہیں: مارخوروں کے محافظ

شوق کا مول نہیں: انوکھا قرآن میوزیم

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو