آئی ایم ایف کب؟

تحریک انصاف کی حکومت معاشی مسائل سے نکلنے کے لیے آئی ایم ایف کے در پر پہنچی ہوئی ہے لیکن بات بن بظاہر نہیں رہی ہے۔

صابر نذر کی نظر(انڈپینڈنٹ اردو)

حکومت پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایک کے درمیان بیل آؤٹ پیکج کے لیے بات چیت کافی دنوں سے جاری ہے لیکن ابھی تک کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے ہیں۔ اگر پیکج ملتا ہے تو آئی ایم ایف معیشت کو کیسے بچائے گی اس پر صابر نذر کا تازہ کارٹون۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون