پاکستان میں گذشتہ دنوں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے اور ان کی جگہ پاکستان مسلم لیگ ن کے شہباز شریف نے لے لی۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
تاہم عمران خان حکومت کی تبدیلی کو قبول نہیں کر رہے اور وہ نئی حکومت کو ’امپورٹڈ حکومت‘ قرار دے کر اس کے خلاف جلسے کر رہے ہیں۔
نئی حکومت کو اس وقت کئی چیلنجز درپیش ہیں لیکن عمران خان جلد الیکشن کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
اس صورتحال کو کارٹونسٹ ظہور کچھ یوں پیش کرتے ہیں۔