آئی سی سی کے مطابق فائنل لاہور میں ہو گا، لیکن انڈیا نے کوالیفائی کر لیا تو پھر فائنل دبئی میں کھیلا جائے گا۔
آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بورڈ کے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں میزبان پی سی بی اور انڈیا کے کرکٹ بورڈ کو قابل عمل حل نکالنے کے لیے مزید وقت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔