اسرائیلی فوج نے کمال ادوان ہسپتال اور قریبی العودہ ہسپتال پر ہفتے کو حملے کیے جو پہلے ہی تباہ حال سہولیات کے ساتھ کم ترین سطح پر کام کر رہے تھے۔
اسرائیلی جارحیت
ملالہ یوسفزئی 2023 میں اس وقت تنقید کی زد میں آئیں جب سوشل میڈیا صارفین کے مطابق انہوں نے مبینہ طور پر غزہ پر جارحیت کے خلاف واضح الفاظ میں اسرائیل کی مذمت نہیں کی مگر افغانستان کے حالات پر وہ کھل کر تنقید کرتی رہیں۔