ٹرینڈنگ پاک، افغان وفود کے بیک وقت دورے، کیا تعلقات بحال ہو رہے ہیں؟ ایک سال سے زائد عرصے کے بعد پاک افغان جائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہو رہا ہے۔
نقطۂ نظر کابل بمقابلہ قندھار گروپ: افغانستان میں نئی رسہ کشی؟ حالیہ دنوں میں ایسے اشارے ملے ہیں کہ افغان طالبان تحریک کے اندر ’سب اچھا نہیں ہے۔‘