زاویہ منصور خان زمینی حقائق پر مبنی افغان پالیسی کی ضرورت پاکستان کے لیے سب سے معقول حکمت عملی یہ ہے کہ وہ وسیع تر روابط پر مبنی سیاسی حکمت عملی تیار کرے تاکہ افغانستان کے ساتھ کثیر الجہتی تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔
پاکستان 2025: پاکستان میں مقیم افغان شہری پھر سے مشکل میں؟ اسلام آباد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صرف ان افغان شہریوں کو واپس بھیجا جا رہا ہے جو غیر قانونی طور پر یہاں مقیم ہیں۔