ریڈیو پاکستان کے مطابق ’غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی کیونکہ ان کے ملک چھوڑنے کی مدت ختم ہو چکی ہے۔‘
افغان شہری
اسلام آباد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صرف ان افغان شہریوں کو واپس بھیجا جا رہا ہے جو غیر قانونی طور پر یہاں مقیم ہیں۔