وزارت خارجہ پاکستان نے کہا ہے کہ یونانی حکام کی فراہم کردہ تازہ ترین معلومات کے مطابق ہفتے کے روز یونان کے جزیرہ کریٹ کے جنوب میں کشتیوں کے الٹنے کے واقعات میں مرنے والوں میں چار پاکستانی شہریوں کی شناخت ہو گئی ہے۔
اموات
انسپکٹر جنرل آف پولیس اختر حیات گنڈاپور نے میڈیا کو بتایا کہ جنوری 2023 میں پشاور پولیس لائنز میں ہونے والے خود کش حملے میں ایک پولیس اہلکار نے ہی سہولت فراہم کی تھی۔