دونوں کھلاڑی گذشتہ 15 سال سے انڈین ٹیم کا لازمی حصہ رہے ہیں، لیکن اب تک انہوں نے اپنے مستقبل کے بارے میں کوئی واضح اعلان نہیں کیا۔
انڈیا
بھگدڑ کا یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات رات بجے دو پلیٹ فارمز پر اس وقت پیش آیا جب ہندو یاتری مہا کمبھ میلے میں شرکت کے لیے پریاگ راج جانے والی ٹرینوں کے منتظر تھے۔