وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا لہذا اسرائیلی ترجیحات کے تحفظ سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں۔
او آئی سی
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان غزہ فائر بندی کے معاہدے کو محفوظ رکھنے کے لیے سفارت کاری اور اس کے دوسرے اور تیسرے مراحل پر بات چیت اور عملدرآمد کی حمایت کرتا ہے۔