پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے مطابق اجلاس میں غزہ کی صورت حال بالخصوص فلسطینی عوام کی نقل مکانی سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
او آئی سی
ایران اور ریاست فلسطین کی درخواست پر اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس سات اگست کو جدہ میں ہو گا۔