اسسٹنٹ کمشنر ماشکیل صاحبزادہ اسفند یار نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور جلد ہی مزید تفصیلات شیئر کی جائیں گی۔
ایران
ہیلی کاپٹر گرنے سے جان سے جانے والے سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی نماز جنازہ آج ایرانی رہبر اعلی آیت اللہ علی خامنہ ای کی امامت میں تہران میں ادا کر دی گئی ہے۔