گلوکارہ پرستو احمدی کے وکیل میلاد پناہی پور کے مطابق: ’میری مؤکلہ پرستو احمدی سمیت تمام ملوث افراد کے خلاف قانونی مقدمات دائر کیے گئے ہیں۔‘
ایران
اسرائیلی اخبار ہاریٹز کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ نے زوی کوگن نامی اسرائیلی نژاد مالدووا کے شہری کی موت کی تصدیق کی ہے۔