سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے ایرانی تجارت کے معاملے پر کہا کہ ’مسائل ہماری طرف ہیں، کسٹمز حکام شناختی کارڈ مانگتے ہیں، ایرانی سفیرنے بھی تجارت میں رکاوٹ کی شکایت کی ہے۔‘
ایران
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل ڈاکٹر محمد باقری نے پاکستان کے سرکاری دورے کے دوران سویلین اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں اور دونوں ممالک کے درمیان دفاع اور دیگر شعبوں میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔