ٹیکنالوجی زمین کے قریب نظر آنے والا ’سیارچہ‘ ایلون مسک کی گاڑی نکلی چیری-ریڈ ٹیسلا روڈسٹر کو 2018 میں سپیس ایکس کے فالکن ہیوی راکٹ کی پہلی پرواز کے دوران خلا میں بھیجا گیا تھا۔
زاویہ نادین اسبالی گرومنگ گینگز: مسک مسلمانوں کو بدنام کرنا چاہتے ہیں ایلون مسک سمیت کئی دائیں بازو کے رہنماؤں نے برطانیہ میں پاکستانی اور مسلمان مردوں پر گرومنگ کےالزامات لگائے ہیں لیکن برطانوی حکومت کی رپورٹ میں ثابت ہوا ہے کہ یہ گینگ سفید فام افراد پر مشتمل تھے۔