ہماری قیادت کے بارے میں کیا تاثر پیدا ہوتا ہے، جو ایکس پر پابندی عائد کر کے اسے استعمال کرتے ہوئے عالمی رہنماؤں کو مبارک باد دینے اور خوش آمدید کہنے میں مصروف رہتی ہے؟
ایکس
جب ایکس کے اے آئی چیٹ بوٹ ’گروک‘ سے پوچھا گیا کہ اس پلیٹ فارم پر ذاتی طور پر سب سے زیادہ غلط معلومات کون پھیلاتا ہے تو اس کا جواب تھا: ’ایلون مسک۔‘