کیا حکومت بجلی صارفین کو ٹیکس ریلیف دے سکے گی یا نہیں اور کیا بجلی مزید سستی ہو سکتی ہے؟ انڈیپنڈنٹ اردو نے اس حوالے سے حقائق جاننے کی کوشش کی ہے۔
بجلی
ایک شادی ہال کے مالک نے بتایا کہ وہ ایک شادی کا 20,000 ڈالر تک معاوضہ لیتے ہیں، حالانکہ اقوامِ متحدہ کے مطابق افغانستان کی 85 فیصد آبادی روزانہ ایک ڈالر سے بھی کم پر گزارا کرتی ہے۔