اسسٹنٹ کمشنر دشت عبد الحمید کورائی کے مطابق قطر سے تعلق رکھنے والے شہری کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
بلوچستان
اگر کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کو بروقت نہ روکا گیا تو یہ تنظیم چین، ایران اور پاکستان کے افغانستان سے تعلقات بہت خراب کر دے گی۔