اونٹاریو کی 33 سالہ کارمن گروور نے بار بار حمل کے ضائع ہونے کا المناک سفر طے کرنے باوجود چار صحت مند اولادوں کی ماں ہیں۔
بچے
اقوام متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور عبوری حکومت کے قیام کے دوران اب تک مزید 11 لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔