انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی پارٹی نے گزشتہ 27 سال میں پہلی بار نئی دہلی کے انتخابات میں سب سے زیادہ سیٹیں جیت لیں۔
بی جے پی
عوام نے ووٹ کے ذریعے باور کرایا کہ جموں و کشمیر میں صرف وہی پارٹی جیت سکتی ہے جو اُن کے جذبات کی ترجمانی کرتی ہو اور اُن کو جاگیر سمجھ کر اُن پر دھونس دباو نہیں جما سکتی۔