پاکستان کی وفاقی وزارت داخلہ نے منگل کو تصدیق کی ہے گذشتہ تین ہفتوں کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ افغان پناہ گزین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔
تارکین وطن
پاناما کے صدر ہوزے راؤل ملینو نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت متعدد ایشیائی ممالک سے تعلق رکھنے والے امریکہ میں مقیم 119 تارکین وطن کو پاناما پہنچا دیا گیا ہے۔