ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا: ’ہم پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو فائدہ مند اور بہتر بنانے کے خواہش مند ہیں۔‘
ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ ٹی ٹی پی پاکستانیوں اور یہاں موجود غیر ملکیوں کے قتل میں ملوث ہے اور حکومت کا ’تحریک طالبان پاکستان سے کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔‘