سزائے موت کے ساتھ ساتھ، جج نے تمام ملزمان پر 46 لاکھ روپے کے اجتماعی جرمانے عائد کیے اور کسی اعلیٰ عدالت سے ان کی سزائے موت کالعدم ہونے کی صورت میں ان چاروں کو جیل کی سزائیں سنائیں۔
توہین مذہب
ریلی کے شرکا نے ڈاکٹر شاہ نواز کے ورثا کو انصاف دلانے اور سندھ میں بڑھتی انتہا پسندی کے خلاف نعرے لگائے۔ انہوں نے عدالتی تحقیقاتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے اس واقعے میں ملوث پولیس افسران کی نوکری ختم کرنے اور مقدمہ چلانے کا بھی مطالبہ کیا۔