نیوزی لینڈ کی ٹیم سیمی فائنل میں کامیابی کے بعد اب آٹھ سال بعد ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا فائنل نو مارچ کو انڈیا کے خلاف دبئی میں کھیلے گی۔
جنوبی افریقہ
پاکستان نے میزبان ٹیم کو جیتنے کے لیے 58 رنز کا ہدف دیا تھا جو جنوبی افریقہ نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر باآسانی آٹھویں اوور میں ہی حاصل کر لیا۔