غزہ کو ملکیت میں لینے کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پر عالمی برادری کی جانب سے شدید ردعمل کے بعد امریکی انتظامیہ پیچھے ہٹتی دکھائی دی اور وائٹ ہاؤس نے اصرار کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کو بھیجنے کا کوئی وعدہ نہیں ہے۔
جنگ
اسرائیل کے محکمۂ سیاحت کے مطابق غزہ پر حملے کے ایک برس بعد اسرائیلی سیاحتی صنعت کو پانچ ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔