محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان توصیف صبیح گوندل کے مطابق لائسنس کے باوجود تیزاب کی فروخت میں لاپرواہی برتنے پر دو سے پانچ سال قید اور دو سے 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔
خواتین
ملتان میں دو خواتین پر الزام ہے کہ انہوں نے دو پٹے کی مدد سے گلا گھونٹ کر اس عامل کو قتل کیا، جو انہیں ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کر رہا تھا۔