پاکستانی دفتر خارجہ نے افغانستان کی جانب سے اسلام آباد پر داعش کو سپورٹ کرنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر افغان حکام پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی پناہ گاہوں کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
داعش
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی پولیس کا کہنا ہے کہ پیر کو کابل میں ایک خودکش دھماکے میں چھ افراد جان سے گئے جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔