امریکی سیکریٹری دفاع کے علاوہ صدر ٹرمپ اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر بھی پاکستان کا اس حوالے سے شکریہ ادا کر چکے ہیں۔
داعش
اگست 2021 میں افغان طالبان کی عبوری حکومت کے قیام کے بعد شدت پسند کارروائیوں میں کمی ضرور آئی ہے تاہم اب بھی داعش جیسی تنظیمیں خطرے کا باعث ہیں۔