عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری نے کراچی میں احتجاجی ریلی کے بعد جلسے سے خطاب میں کہا کہ ’دریائے سندھ، سندھ کی بقا کا واحد ذریعہ ہے۔‘
دریائے سندھ
سندھ کے وزیر آب پاشی جام خان شورو کے مطابق: ’پانچ سے چھ دن کی قلیل مدت میں نہ صرف گیٹ نمبر 47 سے بہنے والے پانی کا بہاؤ کوفر ڈیم بنا کر بند کر دیا گیا بلکہ کینالوں میں دوبارہ پانی شروع کرکے خریف کی فصل کو بھی بچا لیا گیا۔‘