بروقت انتظامات نہ ہونے کے باعث اس سال کم ازکم 67000 پاکستانی عازمین پیسے جمع کروانمے کے باوجود فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب نہٰں جا سکیں گے۔
سعودی عرب
سینیٹ کی مذہبی امور کی کمیٹی نے جمعرات کو اس معاملے پر وزیر اعظم کو خط لکھنے اور ان سے ملاقات کے لیے رابطہ کرنے کا کہا ہے۔