یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ جنوبی انڈین اداکاراؤں کی بڑھتی مقبولیت بولی وڈ اداکاراؤں کے لیے خطرہ نہیں بلکہ خبردار ہونے کا اشارہ ہے۔
سینیما
دو سال پہلے آنے والی بھول بھلیاں ٹو کی بہترین کمائی کا اندازہ یوں لگائیں کہ وہ اس سال کاروبار کی دوڑ میں چوتھی بہترین فلم قرار پائی تھی۔