پی ٹی آئی کی طرف سے احتجاج کیا گیا کہ مسودہ قانون پر تاہم فریقین سے مشاورت نہیں کی گئی البتہ وزیر قانون نے کہا کہ اس پر ساڑھے تین سال تک مشاورت کا سلسلہ جاری رہا۔
سینیٹ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے لیے موٹر ویز پر انٹرچینجز دینے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے این ایچ اے کو نجی اداروں کی توسیع میں ملوث ہونے سے گریز کا کہا۔