ایشیا چین میں شادیوں کو آسان بنانے کے لیے اقدامات چین نے شرح پیدائش بڑھانے کے لیے شادی کی رجسٹریشن کا عمل آسان بنانے اور جوڑوں پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
خواتین پاکستانی لڑکے کی محبت میں آئی امریکی خاتون وطن واپس روانہ ان کی روانگی امریکی قونصل خانے اور پاکستانی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اہل کاروں کی نگرانی میں ہوئی۔