وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ تمام صوبوں کی مساوی ترقی یقینی بنانے کے لیے بلوچستان کے مختص فنڈز میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔
شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد پاور ڈویژن نے اس سے مستفید ہونے والوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔