امریکی ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سکیورٹی نے ایک بیان میں کہا کہ ’ہارورڈ یونیورسٹی غیر ملکی طلبا کے اندراج کے استحقاق سے محروم ہو جائے گی۔‘
صدر ڈونلڈ ٹرمپ
محکمے بند کرنے، ہزاروں سرکاری ملازموں کو نکالنے کے باوجود ٹرمپ انتظامیہ حلف اٹھانے کے بعد اسی عرصے میں بائیڈن سے زیادہ خرچ کر چکی ہے۔