79 سالہ پیٹر رینالڈز اور ان کی اہلیہ 75 سالہ باربی رینالڈز کو طالبان اہلکاروں نے فروری میں اس وقت گرفتار کیا تھا جب وہ بامیان میں اپنے گھر واپس جا رہے تھے۔
طالبان
کابل میں قائم ریڈیو بیگم افغان خواتین کو صحت، نفسیات اور روحانی پروگراموں کے بارے میں تعلیم دے رہا تھا۔