مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ 27 اپریل کو مینار پاکستان پر بہت بڑا جلسہ ہوگا جس میں مذہبی جماعتیں شریک ہوں گی۔
غزہ
طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے صحافیوں کے خلاف ’مجرمانہ کارروائی‘ بھی ہو سکتی ہے۔