دنیا غزہ: حماس چھ جبکہ اسرائیل چھ سو سے زائد فلسطینی قیدی رہا کرے گا حماس نے فائر بندی کے پہلے مرحلے کے دوران اسرائیل کی جیلوں میں موجود تقریباً 2000 قیدیوں کے بدلے 33 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے پر اتفاق کیا تھا۔
نقطۂ نظر غزہ کو ریزورٹ بنانا ٹرمپ کا شرمناک خواب؟ یہ ایک ایسی چیز ہے جو ٹرمپ کے ذہن میں کافی عرصے سے ہے، آخرکار وہ ایک رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ہیں۔