دنیا سینکڑوں فلسطینیوں کی اسرائیلی قید سے رہائی میں تاخیر: رپورٹ اسرائیلی ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کی حکومت کے فیصلے میں تاخیر کے سبب سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی رکی ہوئی ہے۔
نقطۂ نظر غزہ کو ریزورٹ بنانا ٹرمپ کا شرمناک خواب؟ یہ ایک ایسی چیز ہے جو ٹرمپ کے ذہن میں کافی عرصے سے ہے، آخرکار وہ ایک رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ہیں۔