الو ارجن نے چار دسمبر کو حیدرآباد میں فلم کے پریمیئر میں شرکت کی۔ جب مداح ان سے ملنے کے لیے بے تاب تھے تو ایک 39 سالہ خاتون دم گھٹنے کے باعث جان سے چلی گئیں اور ان کا نو سالہ بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔
فلم
دو سال پہلے آنے والی بھول بھلیاں ٹو کی بہترین کمائی کا اندازہ یوں لگائیں کہ وہ اس سال کاروبار کی دوڑ میں چوتھی بہترین فلم قرار پائی تھی۔