سیاسی جماعتیں ختم نہیں ہوتیں لیکن چند برس کے لیے اتنی کمزور ہو جاتی ہیں کہ کچھ زیادہ کر نہیں پاتیں۔ چند سال بعد شاید ایک اور میچ ہو لیکن فی الحال ریفری انتظار میں ہے کہ اکھاڑے میں ناک آؤٹ ہونے والا کھلاڑی کیا کرے گا۔
فیض حمید
کسی بھی حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی آفسر کو 35 اقسام کے جرائم پر سزا ہو سکتی ہے۔ ان میں ملک دشمنوں سے تعلق، جس ملک میں تعینات ہوں وہاں کے رہائشیوں یا جائیداد کے خلاف سرگرمیاں، کسی کے گھر پر لوٹ مار کی غرض سے چھاپہ، اور دیگر کئی جرائم شامل ہیں۔