ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کے مطابق ’ملزمان نے 17 سالہ نگینہ کو گینگ ریپ کے بعد قبرستان لے جا کر تیز دھار آلے سے قتل کیا اور موقعے سے فرار ہو گئے۔‘
قتل
پنجاب پولیس کے اپنے اعداد و شمار کے مطابق 2023 کے مقابلے 2024 میں صوبے میں ’گینگ ریپ‘ کے دو گنا زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔