ملتان میں دو خواتین پر الزام ہے کہ انہوں نے دو پٹے کی مدد سے گلا گھونٹ کر اس عامل کو قتل کیا، جو انہیں ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کر رہا تھا۔
قتل
کراچی سے لاپتہ ہونے والے مصطفیٰ عامر کے قتل کے مقدمے کے تفتیشی افسر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل سی آئی اے مقدس حیدر کا کہنا ہے کہ تمام شواہد اکھٹے کر لیے ہیں، گواہان مکر جائیں تو بھی اس مقدمے کوعدالت میں ثابت کر سکتے ہیں۔