ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کی سوشل میڈیا پر پولیس اہلکار کو نوٹوں کا تھال پکڑا کر ویڈیو بنانے اور اس کے وائرل ہونے کے بعد پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
لاہور
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کے مطابق ’ملزمان نے 17 سالہ نگینہ کو گینگ ریپ کے بعد قبرستان لے جا کر تیز دھار آلے سے قتل کیا اور موقعے سے فرار ہو گئے۔‘