مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں واقع پاکستانی سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ غزہ سے تعلق رکھنے والے 27 فلسطینی طلبہ تعلیم مکمل کرنے کے لیے پاکستان روانہ ہو چکے ہیں۔
مصر
سائنس دانوں کا خیال ہے کہ تقریباً تین ہزار سال پہلے ایک قدیم مصری ممی، جو سیاہ وگ پہنے اور چلاتے ہوئے چہرے کے ساتھ ملی، کی موت ممکنہ طور پر درد سے چیختے ہوئے ہوئی تھی۔