کیمبرج یونیورسٹی کے مطابق یہ پروگرام خاص طور پر پاکستان کے لیے ترتیب دیا گیا ہے، جس میں مقامی موسمیاتی تبدیلی سے رونما ہونے والے واقعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
موسمیاتی تبدیلی
ساون اور بھادوں، جو ہماری ثقافت اور ادب میں ایک خاص مقام رکھتے تھے، ان پر گیت لکھے گئے اور انہیں سہانے موسم قرار دیا گیا تھا، اب موسمیاتی تبدیلی کی بدولت ان میں بےتحاشہ اور ناقابلِ برداشت حبس اور گرمی ہوتی ہے۔