پاکستان کے صدر آصف زرداری نے اتوار کو سوسائیٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد دینی مدارس کی رجسٹریشن کا بل قانون بن گیا ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمٰن نے دعویٰ کیا ہے کہ ’جمعیت علمائے اسلام کے آٹھ ووٹ تھے، لیکن آئینی ترمیم کے لیے حکومت نے 11 ووٹ خرید لیے تھے۔‘