2022 میں تقریباً 765,000 اعلیٰ تعلیم یافتہ پیشہ ور افراد— جن میں ڈاکٹرز، انجینئرز، آئی ٹی ماہرین، اور اکاؤنٹنٹس شامل تھے— ملک چھوڑ کر بہتر مواقع کی تلاش میں چلے گئے۔
نوجوان
فرانسیسی کمپنی اپسوس کے ایک حالیہ سروے میں 18 سے 24 سال کی عمر کے پاکستانی نوجوانوں کو شامل کیا گیا، جس میں سے صرف 26 فیصد کا کہنا تھا کہ وہ ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں اور 74 فیصد ملک میں ہی رہنا چاہتے ہیں۔